تلنگانہ میں ترقی نہ ہونے سے متعلق سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر
لیڈر پی چدمبرم کے ریمارک کا وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے مضحکہ اڑایا ۔انہوں نے
سنگاریڈی کے پٹن چیرو میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے چدمبرم کے ان ریمارکس کا جواب دیا ۔انہوں نے الزام لگایا کہ چدمبرم نے دوسروں کی تیار کردہ اسکرپٹ پڑھی ہے ۔